الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6847. نهى أن يفرد يوم الجمعة بصوم
صرف جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے ....
حدیث نمبر: 6837
«نهى أن يفرد يوم الجمعة بصوم»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6837]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6837]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. م 3/154.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6837 in Urdu