الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6867. نهى عن أكل المجثمة - وهي التي تصبر بالنبل -
مجثمہ (وہ جانور جسے باندھ کر تیروں سے نشانہ بنایا ....
حدیث نمبر: 6857
«نهى عن أكل المجثمة» - وهي التي تصبر بالنبل -
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجثمہ (وہ جانور جسے باندھ کر تیروں سے نشانہ بنایا جائے) کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6857]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجثمہ (وہ جانور جسے باندھ کر تیروں سے نشانہ بنایا جائے) کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6857]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي الدرداء. الصحيحة 2391: هق - ابن عباس. عق - سمرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6857 in Urdu