الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6869. نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع وعن أكل ....
ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے، اور ہر ....
حدیث نمبر: 6859
«نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع وعن أكل ذي مخلب من الطير»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے، اور ہر پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6859]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے، اور ہر پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6859]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن ابن عباس. مختصر مسلم 1332، الإرواء 2485.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6859 in Urdu