الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6873. نهى عن الإقران إلا أن يستأذن الرجل أخاه
دو دو کھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع ....
حدیث نمبر: 6863
«نهى عن الإقران إلا أن يستأذن الرجل أخاه»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو کھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا، الا یہ کہ آدمی اپنے ساتھی سے اجازت لے لے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6863]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو کھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا، الا یہ کہ آدمی اپنے ساتھی سے اجازت لے لے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6863]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6863 in Urdu