الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6880. نهى عن الترجل إلا غبا
بالوں میں کنگھی کرنے سے منع فرمایا سوائے ایک دن ....
حدیث نمبر: 6870
«نهى عن الترجل إلا غبا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بالوں میں کنگھی کرنے سے منع فرمایا سوائے ایک دن چھوڑ کر کے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6870]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بالوں میں کنگھی کرنے سے منع فرمایا سوائے ایک دن چھوڑ کر کے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6870]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3] عن عبد الله بن مغفل. الصحيحة 501.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6870 in Urdu