صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6895. نهى عن الشراء والبيع في المسجد وأن تنشد فيه ضالة ....
مسجد میں خرید و فروخت کرنے سے، اس میں گم ....
حدیث نمبر: 6885
«نهى عن الشراء والبيع في المسجد وأن تنشد فيه ضالة وأن ينشد فيه شعر ونهى عن التحلق قبل الصلاة يوم الجمعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسجد میں خرید و فروخت کرنے سے، اس میں گم شدہ چیز کا اعلان کرنے سے، اور اس میں شعر پڑھنے سے منع فرمایا، اور جمعہ کے دن نماز سے پہلے حلقے بنا کر بیٹھنے سے منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6885]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم 4] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 650.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6885 in Urdu