الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6901. نهى عن الشغار
شغار (بغیر مہر کے عورتوں کا تبادلہ کر کے نکاح ....
حدیث نمبر: 6891
«نهى عن الشغار»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار (بغیر مہر کے عورتوں کا تبادلہ کر کے نکاح کرنے) سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6891]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار (بغیر مہر کے عورتوں کا تبادلہ کر کے نکاح کرنے) سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6891]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ابن عمر. مختصر مسلم 808، الروض النضير 2/515.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6891 in Urdu