الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6904. نهى عن الصماء والاحتباء في ثوب واحد
ایک ہی کپڑے میں پورے بدن کو لپیٹنے، اور ایک ....
حدیث نمبر: 6894
«نهى عن الصماء والاحتباء في ثوب واحد»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی کپڑے میں پورے بدن کو لپیٹنے، اور ایک ہی کپڑے میں گھٹنے باندھ کر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6894]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی کپڑے میں پورے بدن کو لپیٹنے، اور ایک ہی کپڑے میں گھٹنے باندھ کر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6894]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر. حم 3/293و 297و 322و 327و 331و 344و 349، م 6/154.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6894 in Urdu