الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6911. نهى عن المخابرة
مخابرہ (زمین کو پیداوار کے حصے کے بدلے بٹائی پر ....
حدیث نمبر: 6901
«نهى عن المخابرة»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ (زمین کو پیداوار کے حصے کے بدلے بٹائی پر دینے) سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6901]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ (زمین کو پیداوار کے حصے کے بدلے بٹائی پر دینے) سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6901]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن زيد بن ثابت. الإرواء 1478، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6901 in Urdu