الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6917. نهى عن المياثر الحمر والقسي
سرخ گدیلوں اور قسی (ریشم ملے کپڑے) کے استعمال سے ....
حدیث نمبر: 6907
«نهى عن المياثر الحمر والقسي»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ گدیلوں اور قسی (ریشم ملے کپڑے) کے استعمال سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6907]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ گدیلوں اور قسی (ریشم ملے کپڑے) کے استعمال سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6907]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن البراء. المشكاة 4358.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6907 in Urdu