الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6925. نهى عن النوم قبل العشاء وعن الحديث بعدها
عشاء سے پہلے سونے سے اور اس کے بعد باتیں ....
حدیث نمبر: 6915
«نهى عن النوم قبل العشاء وعن الحديث بعدها»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء سے پہلے سونے سے اور اس کے بعد باتیں کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6915]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء سے پہلے سونے سے اور اس کے بعد باتیں کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6915]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الروض النضير 915: طص - أبي برزة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6915 in Urdu