الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6937. نهى عن بيع الثمر حتى يطيب
پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب ....
حدیث نمبر: 6927
«نهى عن بيع الثمر حتى يطيب»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ پک کر عمدہ نہ ہو جائے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6927]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ پک کر عمدہ نہ ہو جائے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6927]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن جابر. مختصر مسلم 915، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6927 in Urdu