الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6939. نهى عن بيع الحصاة وعن بيع الغرر
کنکری پھینک کر سودا کرنے اور دھوکے والے سودے سے ....
حدیث نمبر: 6929
«نهى عن بيع الحصاة وعن بيع الغرر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینک کر سودا کرنے اور دھوکے والے سودے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6929]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینک کر سودا کرنے اور دھوکے والے سودے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6929]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م 4] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 39، الإرواء 1294.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6929 in Urdu