الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6944. نهى عن بيع الصبرة من التمر لا يعلم مكيلها بالكيل ....
کھجور کے ایسے ڈھیر کو، جس کی مقدار معلوم نہ ....
حدیث نمبر: 6934
«نهى عن بيع الصبرة من التمر لا يعلم مكيلها بالكيل المسمى من التمر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے ایسے ڈھیر کو، جس کی مقدار معلوم نہ ہو، ایک متعین مقدار کی کھجور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6934]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے ایسے ڈھیر کو، جس کی مقدار معلوم نہ ہو، ایک متعین مقدار کی کھجور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6934]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن جابر. مختصر مسلم 914، أحاديث البيوع: الشافعي، ابن الجارود، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6934 in Urdu