الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6954. نهى عن تلقي البيوع
تجارتی سامان کو منڈی پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی ....
حدیث نمبر: 6944
«نهى عن تلقي البيوع»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارتی سامان کو منڈی پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی خرید لینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6944]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارتی سامان کو منڈی پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی خرید لینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6944]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن مسعود. غاية المرام: 336، أحاديث البيوع: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6944 in Urdu