الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6968. نهى عن سب الأموات
مردوں کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6958
«نهى عن سب الأموات»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6958]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6958]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن زيد بن أرقم. الصحيحة 2397: حم، حل - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6958 in Urdu