الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6971. نهى عن صوم ستة أيام من السنة: ثلاثة أيام التشريق ....
سال کے چھ دنوں میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا: ....
حدیث نمبر: 6961
«نهى عن صوم ستة أيام من السنة: ثلاثة أيام التشريق ويوم الفطر ويوم الأضحى ويوم الجمعة مختصة من الأيام»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سال کے چھ دنوں میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا: ایامِ تشریق کے تین دن، عیدالفطر کا دن، عیدالاضحی کا دن، اور دیگر دنوں میں سے صرف جمعہ کے دن کو خاص کرنا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6961]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي] عن أنس. الصحيحة 2398.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6961 in Urdu