الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6979. نهى عن قتل الصبر
کسی جاندار کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6969
«نهى عن قتل الصبر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جاندار کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6969]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جاندار کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6969]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي أيوب. حب 1660. حم، م - جابر1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6969 in Urdu