الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6981. نهى عن قتل الضفدع للدواء
دوا کے لیے مینڈک کو مارنے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6971
«نهى عن قتل الضفدع للدواء»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوا کے لیے مینڈک کو مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6971]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوا کے لیے مینڈک کو مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6971]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن ك] عن عبد الرحمن بن عثمان التيمي. الروض النضير 1/265.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6971 in Urdu