الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6985. نهى عن كسب الأمة حتى يعلم من أين هو
لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا جب تک یہ معلوم ....
حدیث نمبر: 6975
«نهى عن كسب الأمة حتى يعلم من أين هو»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا جب تک یہ معلوم نہ ہو جائے کہ وہ کہاں سے آئی ہے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6975]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا جب تک یہ معلوم نہ ہو جائے کہ وہ کہاں سے آئی ہے۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6975]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن رافع بن خديج. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6975 in Urdu