صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6992. نهى عن نقرة الغراب وافتراش السبع وأن يوطن الرجل المكان ....
نماز میں کوے کی طرح جلدی جلدی ٹھونگیں مارنے، درندے ....
حدیث نمبر: 6982
«نهى عن نقرة الغراب وافتراش السبع وأن يوطن الرجل المكان في المسجد كما يوطن البعير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز میں کوے کی طرح جلدی جلدی ٹھونگیں مارنے، درندے کی طرح بازو بچھانے، اور مسجد میں آدمی کے لیے کسی خاص جگہ کو ایسے مخصوص کر لینے سے جیسے اونٹ اپنی جگہ مخصوص کر لیتا ہے، منع فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6982]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ن هـ ك] عن عبد الرحمن بن شبل. المشكاة 903، صحيح أبي داود 808، الصحيحة 1168.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6982 in Urdu