🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6995. هذا الإنسان وهذا أجله محيط به وهذا الذي هوخارج أمله ....
یہ انسان ہے، اور یہ اس کے گرد گھیرا ڈالنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6985
«هذا الإنسان وهذا أجله محيط به وهذا الذي هوخارج أمله وهذه الخطوط الصغار الأعراض فإن أخطأ هذا نهشه هذا وإن أخطأ هذا نهشه هذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ انسان ہے، اور یہ اس کے گرد گھیرا ڈالنے والی لکیر اس کی موت ہے، اور یہ جو باہر نکلی ہوئی لکیر ہے وہ اس کی امید ہے، اور یہ چھوٹی چھوٹی لکیریں مصیبتیں ہیں، پس اگر یہ اسے نہ لگے تو وہ اسے آ لگتی ہے، اور اگر وہ نہ لگے تو یہ اسے آ لگتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 6985]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت هـ] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6985 in Urdu