🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7006. هذا قزح وهو الموقف وجمع كلها موقف ونحرت هاهنا ومنى ....
یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6996
«هذا قزح وهو الموقف وجمع كلها موقف ونحرت هاهنا ومنى كلها منحر فانحروا في رحالكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور مزدلفہ کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے، اور میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے، پس تم اپنے پڑاؤ ہی میں قربانی کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 6996]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن علي. حجاب المرأة ص 27: حم، عم، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6996 in Urdu