صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7012. هذا يوم عاشوراء ولم يكتب الله عليكم صيامه وأنا صائم ....
یہ عاشوراء کا دن ہے، اللہ نے اس کا روزہ ....
حدیث نمبر: 7002
«هذا يوم عاشوراء ولم يكتب الله عليكم صيامه وأنا صائم فمن شاء فليصم ومن شاء فليفطر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ عاشوراء کا دن ہے، اللہ نے اس کا روزہ تم پر فرض نہیں کیا، اور میں روزے سے ہوں، پس جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7002]
”یہ عاشوراء کا دن ہے، اللہ نے اس کا روزہ تم پر فرض نہیں کیا، اور میں روزے سے ہوں، پس جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7002]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن معاوية.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7002 in Urdu