صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7022. هذه عرفة وهو الموقف وعرفة كلها موقف
یہ عرفہ ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور ....
حدیث نمبر: 7012
«هذه عرفة وهو الموقف وعرفة كلها موقف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ عرفہ ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7012]
”یہ عرفہ ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7012]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. حجاب المرأة ص 27، حم، عم، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7012 in Urdu