الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7026. هكذا فإنما الاستئذان من النظر
اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے ....
حدیث نمبر: 7016
«هكذا فإنما الاستئذان من النظر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے گھر میں جھانکنے سے بچنے کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7016]
”اس طرح کرو، کیونکہ اجازت طلب کرنا تو دوسروں کے گھر میں جھانکنے سے بچنے کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7016]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن سعد. الترغيب 3/273: ق - سهل1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7016 in Urdu