صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7044. هل تنصرون إلا بضعفائكم؟ بدعوتهم وإخلاصهم
کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے ....
حدیث نمبر: 7034
«هل تنصرون إلا بضعفائكم؟ بدعوتهم وإخلاصهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد دی جاتی ہے؟ ان کی دعا اور اخلاص کی بدولت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7034]
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد دی جاتی ہے؟ ان کی دعا اور اخلاص کی بدولت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7034]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن سعد. صحيح الترغيب 5: ن1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7034 in Urdu