الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7057. هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد - يعني الالتفات ....
یہ نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا وہ چیز ہے جسے ....
حدیث نمبر: 7047
«هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد» - يعني الالتفات -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا وہ چیز ہے جسے شیطان بندے کی نماز میں سے چرا لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7047]
”یہ نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا وہ چیز ہے جسے شیطان بندے کی نماز میں سے چرا لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7047]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 844، الإرواء 370.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7047 in Urdu