الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7068. والذي نفس محمد بيده لغفار وأسلم ومزينة وجهينة ومن كان ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی ....
حدیث نمبر: 7058
«والذي نفس محمد بيده لغفار وأسلم ومزينة وجهينة ومن كان من مزينة خير عند الله يوم القيامة من أسد وطيئ وغطفان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! غفار، اسلم، مزینہ اور جہینہ، اور جو بھی مزینہ سے ہو، قیامت کے دن اللہ کے نزدیک اسد، طے اور غطفان سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7058]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. م 7/179.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7058 in Urdu