الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7071. والذي نفس محمد بيده ما أصبح عند آل محمد صاع ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی ....
حدیث نمبر: 7061
«والذي نفس محمد بيده ما أصبح عند آل محمد صاع حب ولا صاع تمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! آلِ محمد کے پاس صبح کے وقت نہ ایک صاع اناج تھا اور نہ ایک صاع کھجور۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7061]
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! آلِ محمد کے پاس صبح کے وقت نہ ایک صاع اناج تھا اور نہ ایک صاع کھجور۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7061]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. الصحيحة 2404: حم، خ، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7061 in Urdu