الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7073. والذي نفس محمد بيده لا يسمع بي أحد من هذه ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی ....
حدیث نمبر: 7063
«والذي نفس محمد بيده لا يسمع بي أحد من هذه الأمة لا يهودي ولا نصراني ثم يموت ولم يؤمن بالذي أرسلت به إلا كان من أصحاب النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! اس امت کا جو بھی شخص میرے بارے میں سنے، خواہ یہودی ہو یا نصرانی، پھر اس رسالت پر ایمان لائے بغیر مر جائے جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا ہے، تو وہ جہنمیوں میں سے ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7063]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 20، الصحيحة 157: ابن منده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7063 in Urdu