الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7083. والذي نفسي بيده لوكنتم تكونون في بيوتكم على الحالة التي ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7073
«والذي نفسي بيده لوكنتم تكونون في بيوتكم على الحالة التي تكونون عليها عندي لصافحتكم الملائكة ولأظلتكم بأجنحتها ولكن يا حنظلة! ساعة وساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم اپنے گھروں میں بھی اسی حالت پر رہا کرو جس حالت پر تم میرے پاس ہوتے ہو تو فرشتے تم سے مصافحہ کریں اور اپنے پروں سے تم پر سایہ کریں، لیکن اے حنظلہ! کچھ وقت عبادت کا ہوتا ہے اور کچھ وقت دنیاوی معاملات کا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7073]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت هـ] عن حنظلة الأسدي. الصحيحة 1948.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7073 in Urdu