صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7086. والذي نفسي بيده ليأتين على الناس زمان لا يدري القاتل ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7076
«والذي نفسي بيده ليأتين على الناس زمان لا يدري القاتل في أي شيء قتل ولا يدري المقتول في أي شيء قتل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! لوگوں پر ایک ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ قاتل کو معلوم نہیں ہوگا کہ اس نے کس چیز کی خاطر قتل کیا، اور مقتول کو معلوم نہیں ہوگا کہ وہ کس چیز کی خاطر قتل ہوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7076]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2010.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7076 in Urdu