صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7089. والذي نفسي بيده ما أنزل في التوراة ولا في الإنجيل ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7079
«والذي نفسي بيده ما أنزل في التوراة ولا في الإنجيل ولا في الزبور ولا في الفرقان مثلها - يعني أم القرآن - وإنها لسبع من المثاني والقرآن العظيم الذي أعطيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! نہ تورات میں، نہ انجیل میں، نہ زبور میں اور نہ قرآن میں اس (ام القرآن یعنی سورۃ الفاتحہ) جیسی کوئی چیز نازل کی گئی، اور یہ سات دہرائی جانے والی آیات اور وہ عظیم قرآن ہے جو مجھے عطا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7079]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1310، المشكاة 2142، الترغيب 2/216: حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7079 in Urdu