صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7096. والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يحب لجاره ما ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
حدیث نمبر: 7086
«والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يحب لجاره ما يحب لنفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوگا جب تک وہ اپنے پڑوسی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7086]
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوگا جب تک وہ اپنے پڑوسی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7086]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أنس. مختصر مسلم 24، الصحيحة 73: الطيالسي، حم، خ، ن، ت، الدارمي، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7086 in Urdu