صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7118. وددت أني لقيت إخواني الذين آمنوا ولم يروني
میری خواہش ہے کہ میں اپنے ان بھائیوں سے ملاقات ....
حدیث نمبر: 7108
«وددت أني لقيت إخواني الذين آمنوا ولم يروني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری خواہش ہے کہ میں اپنے ان بھائیوں سے ملاقات کروں جو ایمان لائے حالانکہ انہوں نے مجھے دیکھا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7108]
”میری خواہش ہے کہ میں اپنے ان بھائیوں سے ملاقات کروں جو ایمان لائے حالانکہ انہوں نے مجھے دیکھا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7108]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أنس. صحيح الترغيب 1/93: مالك، حم، م، ن، هـ - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7108 in Urdu