صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7150. ويلك! قطعت عنق صاحبك من كان منكم مادحا أخاه لا ....
افسوس تم پر! تم نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ ....
حدیث نمبر: 7140
«ويلك! قطعت عنق صاحبك من كان منكم مادحا أخاه لا محالة فليقل: أحسب فلانا والله حسيبه ولا أزكي على الله أحدا أحسبه كذا وكذا إن كان يعلم ذلك منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! تم نے اپنے ساتھی کی گردن کاٹ دی۔ تم میں سے جسے اپنے بھائی کی تعریف کرنی ہی ہو تو وہ یوں کہے: میں فلاں کو ایسا سمجھتا ہوں، اور اللہ ہی اس کا حساب لینے والا ہے، اور میں اللہ کے سامنے کسی کی پاکیزگی کا دعویٰ نہیں کرتا، میں اسے ایسا ایسا سمجھتا ہوں، بشرطیکہ وہ اس کے بارے میں یہ جانتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7140]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أبي بكرة. مختصر مسلم 1510.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7140 in Urdu