صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7186. لا إله إلا الله ويل للعرب من شر قد اقترب ....
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود ....
حدیث نمبر: 7176
«لا إله إلا الله ويل للعرب من شر قد اقترب فتح اليوم من ردم يأجوج مثل هذه - وحلق بإصبعيه الإبهام والتي تليها - قيل: أنهلك وفينا الصالحون؟ قال: نعم إذا كثر الخبث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں)، عربوں کے لیے اس شر سے خرابی ہے جو قریب آ چکا ہے، آج یاجوج کی دیوار میں اتنا شگاف پڑ گیا ہے - اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے انگوٹھے اور اس سے ملی ہوئی انگلی سے حلقہ بنایا - عرض کیا گیا: کیا ہم ہلاک ہو جائیں گے جبکہ ہم میں نیک لوگ بھی موجود ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، جب گندگی زیادہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7176]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن هـ] عن زينب بنت جحش. مختصر مسلم 1987، الصحيحة 987.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7176 in Urdu