صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7202. لا تؤذي امرأة زوجها في الدنيا إلا قالت زوجته من ....
دنیا میں جو عورت اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے ....
حدیث نمبر: 7192
«لا تؤذي امرأة زوجها في الدنيا إلا قالت زوجته من الحور العين: لا تؤذيه قاتلك الله فإنما هو عندك دخيل يوشك أن يفارقك إلينا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا میں جو عورت اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے تو حور عین میں سے اس کی (جنتی) بیوی کہتی ہے: اسے تکلیف نہ دے، اللہ تجھے غارت کرے! وہ تو تیرے پاس صرف ایک مہمان ہے، عنقریب وہ تجھے چھوڑ کر ہماری طرف آنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7192]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن معاذ. الصحيحة 173.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7192 in Urdu