🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7206. لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ....
رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7196
«لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ركعت تدركوني إذا رفعت ومهما أسبقكم به إذا سجدت تدركوني به إذا رفعت إني قد بدنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ جب میں رکوع کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، اور جب میں سجدہ کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، بے شک میں بوڑھا (اور فربہ) ہو چکا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7196]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن معاوية. صحيح أبي داود 631، الإرواء 509.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7196 in Urdu