صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7215. لا تبع طعاما حتى تشتريه وتستوفيه
کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو ....
حدیث نمبر: 7205
«لا تبع طعاما حتى تشتريه وتستوفيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک تم اسے خرید کر اپنے قبضے میں پورا نہ لے لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7205]
”کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک تم اسے خرید کر اپنے قبضے میں پورا نہ لے لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7205]
تخریج الحدیث: «(صحيح) حم ن " عن حكيم بن حزام. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7205 in Urdu