صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7229. لا تترك هذه الأمة شيئا من سنن الأولين حتى تأتيه
یہ امت پہلی امتوں کے طریقوں میں سے کوئی طریقہ ....
حدیث نمبر: 7219
«لا تترك هذه الأمة شيئا من سنن الأولين حتى تأتيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ امت پہلی امتوں کے طریقوں میں سے کوئی طریقہ ایسا نہیں چھوڑے گی مگر یہ کہ اسے اختیار کر لے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7219]
”یہ امت پہلی امتوں کے طریقوں میں سے کوئی طریقہ ایسا نہیں چھوڑے گی مگر یہ کہ اسے اختیار کر لے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7219]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن المستورد. يشهد له الحديث المتقدم 5063.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7219 in Urdu