صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7248. لا تجوز لامرأة هبة في مالها إلا بإذن زوجها إذا ....
عورت کا اپنے مال میں ہبہ کرنا اس کے خاوند ....
حدیث نمبر: 7238
«لا تجوز لامرأة هبة في مالها إلا بإذن زوجها إذا ملك زوجها عصمتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کا اپنے مال میں ہبہ کرنا اس کے خاوند کی اجازت کے بغیر جائز نہیں، جب خاوند اس کی عصمت کا مالک ہو (یعنی وہ اس کے نکاح میں ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7238]
”عورت کا اپنے مال میں ہبہ کرنا اس کے خاوند کی اجازت کے بغیر جائز نہیں، جب خاوند اس کی عصمت کا مالک ہو (یعنی وہ اس کے نکاح میں ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7238]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ] عن ابن عمرو [هـ] عن كعب بن مالك. صحيح الترغيب 932: حم - عبادة. حم - مجاهد مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7238 in Urdu