صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7265. لا تختلفوا فإن من كان قبلكم اختلفوا، فهلكوا
آپس میں اختلاف مت کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں ....
حدیث نمبر: 7255
"لا تختلفوا فإن من كان قبلكم اختلفوا، فهلكوا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں اختلاف مت کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں نے اختلاف کیا تو وہ ہلاک ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7255]
”آپس میں اختلاف مت کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں نے اختلاف کیا تو وہ ہلاک ہو گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7255]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7255 in Urdu