🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7267. لا تخيروا بين الأنبياء فإن الناس يصعقون يوم القيامة فأكون ....
انبیاء کے درمیان (فضیلت میں) ترجیح مت دو، کیونکہ قیامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7257
«لا تخيروا بين الأنبياء فإن الناس يصعقون يوم القيامة فأكون أول من تنشق عنه الأرض فإذا موسى آخذ بقائمة من قوائم العرش فلا أدري كان فيمن صعق أم حوسب بصعقته الأولى؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انبیاء کے درمیان (فضیلت میں) ترجیح مت دو، کیونکہ قیامت کے دن لوگ بے ہوش ہو جائیں گے تو میں سب سے پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے زمین شق ہو گی، پھر میں موسیٰ علیہ السلام کو عرش کے پایوں میں سے ایک پایہ تھامے ہوئے پاؤں گا، مجھے معلوم نہیں کہ وہ ان بے ہوش ہونے والوں میں شامل تھے یا انہیں ان کی پہلی بے ہوشی کے بدلے مستثنیٰ کر دیا گیا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7257]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي سعيد. شرح الطحاوية 128و 553/1، مختصر العلو 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7257 in Urdu