صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7273. لا تدخلوا على هؤلاء المعذبين إلا أن تكونوا باكين فإن ....
ان عذاب زدہ لوگوں کے کھنڈرات میں روتے ہوئے کے ....
حدیث نمبر: 7263
«لا تدخلوا على هؤلاء المعذبين إلا أن تكونوا باكين فإن لم تكونوا باكين فلا تدخلوا عليهم لا يصيبكم ما أصابهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان عذاب زدہ لوگوں کے کھنڈرات میں روتے ہوئے کے سوا داخل مت ہو، اور اگر تم روتے ہوئے نہیں ہو تو ان کے پاس مت جاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں بھی وہی مصیبت پہنچے جو انہیں پہنچی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7263]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن ابن عمر. فقه السيرة 441، الصحيحة 19.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7263 in Urdu