صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7283. لا تذهب الأيام والليالي حتى تشرب طائفة من أمتي الخمر ....
دن رات اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب ....
حدیث نمبر: 7273
«لا تذهب الأيام والليالي حتى تشرب طائفة من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دن رات اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک میری امت کا ایک گروہ شراب نہ پی لے، وہ اسے اس کے اصل نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7273]
”دن رات اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک میری امت کا ایک گروہ شراب نہ پی لے، وہ اسے اس کے اصل نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7273]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ1] عن أبي أمامة. الصحيحة 91: حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7273 in Urdu