صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7303. لا تزال طائفة من أمتي يقاتلون على الحق ظاهرين إلى ....
میری امت کا ایک گروہ قیامت تک حق پر غالب ....
حدیث نمبر: 7293
«لا تزال طائفة من أمتي يقاتلون على الحق ظاهرين إلى يوم القيامة فينزل عيسى بن مريم فيقول أميرهم: تعال صل لنا فيقول: لا إن بعضكم على بعض أمير تكرمة الله لهذه الأمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ قیامت تک حق پر غالب ہو کر لڑتا رہے گا، پھر عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نازل ہوں گے تو ان کا امیر کہے گا: آئیے، ہمیں نماز پڑھائیے۔ وہ کہیں گے: نہیں، تم میں سے بعض بعض پر امیر ہیں، یہ اللہ کی طرف سے اس امت کی عزت افزائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7293]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. مختصر مسلم 2061، الصحيحة 1960: تخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7293 in Urdu