صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7327. لا تسبوا الريح فإنها من روح الله وسلوا الله خيرها ....
ہوا کو گالی مت دو کیونکہ وہ اللہ کی رحمت ....
حدیث نمبر: 7317
«لا تسبوا الريح فإنها من روح الله وسلوا الله خيرها وخير ما فيها وخير ما أرسلت به وتعوذوا بالله من شرها وشر ما فيها وشر ما أرسلت به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہوا کو گالی مت دو کیونکہ وہ اللہ کی رحمت میں سے ہے، تم اللہ سے اس کی بھلائی، اس میں موجود بھلائی اور جس بھلائی کے ساتھ وہ بھیجی گئی ہے اس کا سوال کرو، اور اس کے شر، اس میں موجود شر اور جس شر کے ساتھ وہ بھیجی گئی ہے اس سے اللہ کی پناہ مانگو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7317]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن أبي. المشكاة 1518.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7317 in Urdu