صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7334. لا تستقبلوا السوق ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض
قافلے کو شہر پہنچنے سے پہلے بازار سے باہر جا ....
حدیث نمبر: 7324
«لا تستقبلوا السوق ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قافلے کو شہر پہنچنے سے پہلے بازار سے باہر جا کر نہ ملو، اور جانوروں کے تھن نہ باندھو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے لیے (جھوٹی) بولی بڑھا کر سودا نہ بکوائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7324]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت] عن ابن عباس. أحاديث البيوع: هق، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 7324 in Urdu